quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:76

وَلَقَدۡ أَخَذۡنَٰهُم بِٱلۡعَذَابِ فَمَا ٱسۡتَكَانُواْ لِرَبِّهِمۡ وَمَا يَتَضَرَّعُونَ ﴿٧٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا تو بھی انہوں نے خدا کے آگے عاجزی نہ کی اور وہ عاجزی کرتے ہی نہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Inka haal to yeh hai ke humne unhein takleef mein mubtila kiya, phir bhi yeh apne Rubb ke aagey na jhuke aur na aajizi (humble)ikhtiyar karte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے انہیں عذاب میں پکڑا تھا تو (اس کے باوجود) نہ انہوں نے اپنے رب کے سامنے عاجزی اختیار کی اور نہ ہی وہ گڑ گڑائے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان کا حال تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں تکلیف میں مبتلا کیا ، پھر بھی یہ اپنے رب کے آگے نہ جھے اور نہ عاجزی اختیار کرے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے انہیں عذاب میں بھی پکڑا تاہم یہ لوگ نہ تو اپنے پروردگار کے سامنے جھکے اور نہ ہی عاجزی اختیار کی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑا، لیکن نہ وہ اپنے رب کے آگے جھکے اور نہ انھوں نے عاجزی کی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہم نے پکڑا تھا ان کو آفت میں پھر نہ عاجزی کی اپنے رب کے آگے اور نہ گڑگڑائے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِن کا حال تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں تکلیف میں مبتلا کیا، پھر بھی یہ اپنے رب کے آگے نہ جھکے اور نہ عاجزی اختیار کرتے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں