سورۃ المؤمنون 23:79
وَهُوَ ٱلَّذِي ذَرَأَكُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَإِلَيۡهِ تُحۡشَرُونَ ﴿٧٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے
Wahi hai jisne tumhein zameen mein phaylaya, aur usi ki taraf tum sametay jaogey
اور وہی ہے جس نے زمین میں تمہیں پھیلا دیا ہے اور پھر اسی کی طرف تم سب جمع کردیے جاؤ گے
وہی ہے جس نے تمہیں زمین مین پھیلایا اور اسی طرف تم سمیٹے جائو گے
اور وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کرکے زمین میں پھیلا دیا اور اسی کی طرف تم جمع کئے جاؤ گے.
اور وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور تم اسی کی طرف جمع کيے جاؤ گے
اور اسی نے تم کو پھیلا رکھا ہے زمین میں اور اسی کی طرف جمع ہو کر جاؤ گے
وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا، اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے