سورۃ الفرقان 25:14
لَّا تَدۡعُواْ ٱلۡيَوۡمَ ثُبُورٗا وَٰحِدٗا وَٱدۡعُواْ ثُبُورٗا كَثِيرٗا ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بہت سی موتوں کو پکارو
(us waqt insey kaha jayega ke) aaj ek maut ko nahin bahut si mauton ko pukaro
(تب ان سے کہا جائے گا کہ) آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی موتوں کو پکارو
(اس وقت ان سے کہا جائے گا) آج ایک موت کو نہیں بہت سی موتوں کو پکارو
(ان سے کہا جائے گا) آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی اموات کو پکارو.
آج ایک موت کو نہ پکارو، اور بہت سی موت کو پکارو
مت پکارو آج ایک مرنے کو اور پکارو بہت سے مرنے کو
(اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ) آج ایک موت کو نہیں بہت سی موتوں کو پکارو