سورۃ الشعراء 26:19
وَفَعَلۡتَ فَعۡلَتَكَ ٱلَّتِي فَعَلۡتَ وَأَنتَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہو
Aur iske baad kar gaya jo kuch ke kar gaya, tu bada ehsan faramosh aadmi hai”
اور تم نے جو اپنا وہ کام کیا جو کیا اور تم ناشکروں میں سے ہو
اور اس کے بعد کر گیا جو کچھ کر گیا تو بڑا احسان فراموش آدمی ہے
پھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے.
اورتم نے اپنا وہ فعل کیا جو کیا اور تم ناشکروں میں سے ہو
اور کر گیا تو اپنی وہ کرتوت جو کر گیا اور تو ہے ناشکر
اور اس کے بعد کر گیا جو کچھ کہ کر گیا ، تُو بڑا احسان فراموش آدمی ہے۔“