سورۃ الشعراء 26:200
كَذَٰلِكَ سَلَكۡنَٰهُ فِي قُلُوبِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ ﴿٢٠٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیا
Isi tarah humne is (zikr) ko mujrimon ke dilon mein guzara hai
اسی طرح ہم نے داخل کردیا ہے اس (انکار) کو مجرموں کے دلوں میں
’ اسی طرح ہم نے اس (ذکر) کو مجرموں کے دلوں میں گزارا ہے۔
اسی طرح ہم نے گناہگاروں کے دلوں میں اس انکار کو داخل کر دیا ہے.
اسی طرح ہم نے ایمان نہ لانے کو مجرموں کے دلوں میں ڈال رکھا ہے
اسی طرح گھسا دیا ہم نے اس انکار کو گنہگاروں کے دل میں
اِسی طرح ہم نے اس (ذکر)کو مجرموں کے دلوں میں گزارا ہے۔