quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:201

لَا يُؤۡمِنُونَ بِهِۦ حَتَّىٰ يَرَوُاْ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَلِيمَ ﴿٢٠١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہ جب تک درد دینے والا عذاب نہ دیکھ لیں گے، اس کو نہیں مانیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh ispar iman nahin latey jab tak azaab e aleem na dekh lein
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ ایمان نہیں لائیں گے اس پر جب تک کہ دیکھ نہ لیں درد ناک عذاب کو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
’ وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک کہ عذاب الیم نہ دیکھ لیں۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
وه جب تک دردناک عذابوں کو ملاحظہ نہ کرلیں ایمان نہ ﻻئیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے جب تک سخت عذاب نہ دیکھ لیں
— Maulana Wahiduddin Khan
وہ نہ مانیں گے اس کو جب تک نہ دیکھ لیں گےعذاب دردناک
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک کہ عذاب الِیم نہ دیکھ لیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں