سورۃ الشعراء 26:207
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يُمَتَّعُونَ ﴿٢٠٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے
To woh saamaan-e-zeist (provisions of life) jo unko mila hua hai inke kis kaam aayega
تو کچھ کام نہیں آئے گا ان کے وہ سب کچھ جس سے وہ فائدہ پہنچائے جاتے تھے
تو وہ سامان زیست جو ان کو ملا ہوا ہے ، ان کی کس کام آئے گا ؟ “
تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائده نہ پہنچا سکے گا.
تو یہ فائدہ مندی ان کے کس کام آئے گی
تو کیا کام آئے گا ان کے جو کچھ فائدے اٹھاتے رہے
تو وہ سامانِ زیست جو ان کو ملا ہوا ہے اِن کے کس کام آئے گا؟