سورۃ الشعراء 26:74
قَالُواْ بَلۡ وَجَدۡنَآ ءَابَآءَنَا كَذَٰلِكَ يَفۡعَلُونَ ﴿٧٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے
Unhon ne jawab diya “ nahin , balke humne apne baap dada ko aisa hi karte paya hai”
انہوں نے کہا : بلکہ ہم نے اپنے آباء و اَجداد کو ایسا ہی کرتے ہوئے پایا ہے
” انہوں نے جواب دیا ” بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے
انہوں نے کہا یہ (ہم کچھ نہیں جانتے) ہم تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا.
انھوں نے کہا بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے ہوئے پایا ہے
بولے نہیں پر ہم نے پایا اپنے باپ دادوں کو یہی کام کرتے
انہوں نے جواب دیا”نہیں، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے۔“