سورۃ الشعراء 26:84
وَٱجۡعَل لِّي لِسَانَ صِدۡقٖ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿٨٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر
Aur baad ke aane walon mein mujhko sacchi naamwari ata kar
اور میرے لیے بنا دے سچی ناموری پچھلے لوگوں میں
اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ.
اور میرا بول سچا رکھ بعد کے آنے والوں میں
اور رکھ میرا بول سچا پچھلوں میں
اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر۔