quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الروم 30:49

وَإِن كَانُواْ مِن قَبۡلِ أَن يُنَزَّلَ عَلَيۡهِم مِّن قَبۡلِهِۦ لَمُبۡلِسِينَ ﴿٤٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور بیشتر تو وہ مینھہ کے اُترنے سے پہلے نااُمید ہو رہے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
To yakayak woh khush o khurram ho jatey hain , halaanke iske nuzul se pehle woh mayous ho rahey thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اگرچہ اس سے پہلے کہ وہ ان پر برستی وہ لوگ بالکل ناامید تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
حالانکہ اس کے نزول سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے
— Fi Zilal al-Qur'an
یقین ماننا کہ بارش ان پر برسنے سے پہلے پہلے تو وه ناامید ہو رہے تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور وہ اس کے نازل کيے جانے سے قبل، خوشی سے پہلے ناامید تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور پہلے سے ہو رہے تھے اس کے اترنے سے پہلے ہی نا امید
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تو یکایک وہ خوش و خرم ہو جاتے ہیں حالانکہ اس کے نزول سے پہلے وہ مایوس ہو رہے تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں