quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:103

فَلَمَّآ أَسۡلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلۡجَبِينِ ﴿١٠٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aakhir ko jab in dono ne sar-e-tasleem kham kardiya aur Ibrahim ne bete ko maathay ke bal gira diya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر جب دونوں نے فرمانبرداری کی روش اختیار کرلی اور ابراہیم نے اس کو پیشانی کے َبل لٹا دیا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آخر کو جب دونوں نے سر تسلیم خم کردیا اور ابراہیم نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرا دیا
— Fi Zilal al-Qur'an
غرض جب دونوں مطیع ہوگئے اور اس نے (باپ نے) اس کو (بیٹے کو) پیشانی کے بل گرا دیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس جب دونوں مطیع ہوگئے اور ابراہیم نے اس کو ماتھے کے بل گرادیا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جب دونوں نے حکم مانا اور پچھایا اسکو ماتھے کے بل
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آخر کو جب ان دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور ابراہیمؑ نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرا دیا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں