سورۃ الصافات 37:144
لَلَبِثَ فِي بَطۡنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَ ﴿١٤٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو اس روز تک کہ لوگ دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اسی کے پیٹ میں رہتے
Roz-e-qayamat tak usi machli ke pait mein rehta
تو اس کے پیٹ ہی میں رہتا اس دن تک کہ جس میں لوگ اٹھائے جائیں گے
تو روز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے.
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ ہی میں رہتا
تو رہتا اسی کے پیٹ میں جس دن تک مردے زندہ ہوں
تو روزِ قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا۔