سورۃ الصافات 37:29
قَالُواْ بَل لَّمۡ تَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَ ﴿٢٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
Woh jawaab dengey “nahin balke tum khud iman laney waley na thay
وہ کہیں گے (کہ نہیں !) بلکہ تم لوگ خود ہی ایمان لانے والے نہیں تھے
وہ جواب دیں گے ” نہیں ، بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے
وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.
وہ جواب دیں گے، بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہیں تھے
وہ بولے کوئی نہیں پر تم ہی نہ تھے یقین لانے والے
وہ جواب دیں گے، "نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے