quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:30

وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيۡكُم مِّن سُلۡطَٰنِۭۖ بَلۡ كُنتُمۡ قَوۡمٗا طَٰغِينَ ﴿٣٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Hamara tumpar koi zoar na tha, tum khud hi sarkash log thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہمیں تم پر کوئی اختیار تو تھا نہیں بلکہ تم خود ہی حد سے بڑھ جانے والے لوگ تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا “۔ تم خود ہی سرکش لوگ تھے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور کچھ ہمارا زور تو تم پر تھا (ہی) نہیں۔ بلکہ تم (خود) سرکش لوگ تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہمارا تمھارے اوپر کوئی زور نہ تھا، بلکہ تم خود ہی سرکش لوگ تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا پر تم ہی تھے لوگ حد سے نکل چلنے والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا، تم خود ہی سرکش لوگ تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں