سورۃ الصافات 37:56
قَالَ تَٱللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرۡدِينِ ﴿٥٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا
Aur ussey khitaab karke kahega “khuda ki kasam, tu to mujhey tabaah hi kar dene wala tha
وہ پکار اٹھے گا : اللہ کی قسم تم تو قریب تھے کہ مجھے بھی برباد کردیتے !
اور اس سے خطاب کرکے کعے گا “ خدا کی قسم ، تو تو مجھے تباہ ہی کردینے والا تھا
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دے.
کہے گا کہ خدا کی قسم، تم تو مجھ کوتباہ کردینے والے تھے
بولا قسم اللہ کی تو تو مجھ کو ڈالنے لگا تھا گڑھے میں
اور اس سے خطاب کر کے کہے گا "خدا کی قسم، تُو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا