سورۃ ص 38:42
ٱرۡكُضۡ بِرِجۡلِكَۖ هَٰذَا مُغۡتَسَلُۢ بَارِدٞ وَشَرَابٞ ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں)
(Humne usey hukum diya) apna paaon (leg) zameen par maar, yeh hai thanda pani nahane ke liya aur peene ke liye
ذرا اپنا پائوں زمین پر مارو یہ (چشمہ جو جاری ہوا ہے) ٹھنڈا پانی ہے غسل کے لیے ہے اور پینے کے لیے۔
(ہم نے اسے حکم دیا) اپنا پاؤں زمین پر مارا ، یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے کیلیے اور پینے کیلیے۔
اپنا پاؤں مارو، یہ نہانے کا ٹھنڈا اور پینے کا پانی ہے.
اپنا پاؤں مارویہ ٹھنڈا پانی ہے، نہانے کے لیے اور پینے کے لیے
لات مار اپنے پاؤں سے یہ چشمہ نکلا نہانے کو اور ٹھنڈا اور پینے کو
(ہم نے اُسے حکم دیا)اپنا پاوٴں زمین پر مار، یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے کے لیے اور پینے کے لیے۔