سورۃ ص 38:50
جَنَّـٰتِ عَدۡنٖ مُّفَتَّحَةٗ لَّهُمُ ٱلۡأَبۡوَٰبُ ﴿٥٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے
Hamesha rehne wali jannatein jinke darwaze unke liye khuley hongey
(یعنی) رہنے والے باغات جن کے دروازے ان کے لیے کھلے رکھے جائیں گے۔
، ہمیشہ رہنے والی جنتیں جن کے دروازے ان کے لیے کھلے ہوں گے
(یعنی ہمیشگی والی) جنتیں جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوئے ہیں.
ہمیشہ کے باغ جن کے دروازے ان کے لیے کھلے ہوں گے
باغ ہیں سدا بسنے کے کھول رکھے ہیں انکے واسطے دروازے
ہمیشہ رہنے والی جنّتیں جن کے دروازے اُن کے لیے کھُلے ہوں گے۔