سورۃ ص 38:51
مُتَّكِـِٔينَ فِيهَا يَدۡعُونَ فِيهَا بِفَٰكِهَةٖ كَثِيرَةٖ وَشَرَابٖ ﴿٥١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے
Unmein woh takiye lagaye baithay hongey, khoob khoob fawake aur mashroobat (abundant fruit and drinks) talab kar rahey hongey
اس میں وہ تکیے لگا کر بیٹھے ہوں گے طلب کریں گے اس میں میوے بہت سے اور مشروبات بھی
۔ ان میں وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے ، خوب خوب فواکہ اور مشروبات طلب کررہے ہوں گے
جن میں بافراغت تکیے لگائے بیٹھے ہوئے طرح طرح کے میوے اور قسم قسم کی شرابوں کی فرمائشیں کر رہے ہیں.
وہ ان میں تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گےاور بہت سے میوے اور مشروبات طلب کرتے ہوں گے
تکیہ لگائے ہوئے بیٹھے ہیں ان میں میوے بہت اور شراب
ان میں وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے، خوب خوب فواکہ اور مشروبات طلب کر رہے ہوں گے