سورۃ غافر 40:32
وَيَٰقَوۡمِ إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ يَوۡمَ ٱلتَّنَادِ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اے قوم مجھے تمہاری نسبت پکار کے دن (یعنی قیامت) کا خوف ہے
Aey Qaum, mujhey darr hai ke kahin tumpar fariyad o fugaan ka din (day of calling) na aa jaaye
اور اے میری قوم کے لوگو ! مجھے اندیشہ ہے تم پر چیخ پکار کے دن کا
اے قوم ! مجھے ڈر ہے کہ کہیں تم پر فریادوفغاں کا دن نہ آجائے
اور مجھے تم پر ہانک پکار کے دن کابھی ڈر ہے.
اور اے میری قوم، میں ڈرتاہوں کہ تم پر چیخ پکار کادن آجائے
اور اے قوم میری میں ڈرتا ہوں کہ تم پر آئے دن ہانک پکار کا
اے قوم، مجھے ڈر ہے کہ کہیں تم پر فریاد و فغاں کا دن نہ آ جائے