quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزخرف 43:26

وَإِذۡ قَالَ إِبۡرَٰهِيمُ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦٓ إِنَّنِي بَرَآءٞ مِّمَّا تَعۡبُدُونَ ﴿٢٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ جن چیزوں کو تم پوجتے ہو میں ان سے بیزار ہوں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yaad karo woh waqt jab Ibrahim ne apne baap aur apni qaum se kaha tha ke “tum jinki bandagi karte ho mera unsey koi taaq nahin
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یاد کرو جب ابراہیم ؑ نے کہا تھا اپنے والد اور اپنی قوم سے کہ یقینا میں بیزار ہوں ان سے جنہیں تم پوجتے ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ “ تم جن کی بندگی کرتے ہو ، میرا ان سے کوئی تعلق نہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جبکہ ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے والد سے اور اپنی قوم سے فرمایا کہ میں ان چیزوں سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب ابراہیم نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ میں ان چیزوں سے بری ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب کہا ابراہیم نے اپنے باپ کو اور اُس کی قوم کو میں الگ ہوں اُن چیزوں سے جنکو تم پوجتے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ  نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ”تم جن کی بندگی کرتے ہو میرا اُن سے کوئی تعلق نہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں