quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزخرف 43:29

بَلۡ مَتَّعۡتُ هَـٰٓؤُلَآءِ وَءَابَآءَهُمۡ حَتَّىٰ جَآءَهُمُ ٱلۡحَقُّ وَرَسُولٞ مُّبِينٞ ﴿٢٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بات یہ ہے کہ میں ان کفار کو اور ان کے باپ دادا کو متمتع کرتا رہا یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف بیان کرنے والا پیغمبر آ پہنچا
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Is ke bawajood jab yeh log dusron ki bandagi karne lagey to maine inko mita nahin diya) balke main inhein aur inke baap dada ko mata-e-hayat (sustenance) deta raha yahan tak ke inke paas haqq, aur khol khol kar bayan karne wala Rasool aa gaya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
لیکن میں نے ان لوگوں کو اور ان کے آباء و اَجداد کو کچھ سازو سامان دے دیا یہاں تک کہ ان کے پاس آگیا حق اور ایک واضح کردینے والا رسول
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
“ ( اس کے باوجود جب یہ لوگ دوسروں کی بندگی کرنے لگے تو میں نے ان کو مٹا نہیں دیا ) بلکہ میں انہیں اور ان کے باپ دادا کو متاع حیات دیتا رہا ، یہاں تک کہ ان کے پاس حق ، اور کھول کھول کر بیان کرنے والا رسول ﷺ آگیا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
بلکہ میں نے ان لوگوں کو اور ان کے باپ دادوں کو سامان (اور اسباب) دیا، یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف سنانے واﻻ رسول آگیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بلکہ میں نے ان کو اور ان کے باپ دادا کو دنیا کا سامان دیا یہاں تک کہ ان کے پاس حق آیا اور رسول کھول کرسنادینے والا
— Maulana Wahiduddin Khan
کوئی نہیں پر میں نے برتنے دیا انکو اور اُنکے باپ دادوں کو یہاں تک کہ پہنچا اُنکے پاس دین سچا اور رسول کھول کر سنا دینے والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(اس کے باوجود جب یہ لوگ دوسروں کی بندگی کرنے لگے تو میں نے ان کو مٹا نہیں دیا) بلکہ میں اِنہیں اور اِن کے باپ دادا کو متاعِ حیات دیتا رہا یہاں تک کہ اِن کے پاس حق ، اور کھول کھول کر بیان کرنے والا رسُول آگیا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں