سورۃ الزخرف 43:60
وَلَوۡ نَشَآءُ لَجَعَلۡنَا مِنكُم مَّلَـٰٓئِكَةٗ فِي ٱلۡأَرۡضِ يَخۡلُفُونَ ﴿٦٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اگر ہم چاہتے تو تم میں سے فرشتے بنا دیتے جو تمہاری جگہ زمین میں رہتے
Hum chahein to tumse farishte paida kardein jo zameen mein tumhare janasheen(successors) hon
اور اگر ہم چاہیں تو تم میں سے فرشتے بنا دیں جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں
ہم چاہیں تو تم کو فرشتے بنا دیں جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں
اگر ہم چاہتے تو تمہارے عوض فرشتے کردیتے جو زمین میں جانشینی کرتے.
اور اگر ہم چاہیں تو تمھارے اندر سے فرشتے بنادیں جو زمین میں تمھارے جانشیں ہوں
اور اگر ہم چاہیں نکالیں تم میں سے فرشتے رہیں زمین میں تمہاری جگہ
ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کر دیں جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں