سورۃ الزخرف 43:68
يَٰعِبَادِ لَا خَوۡفٌ عَلَيۡكُمُ ٱلۡيَوۡمَ وَلَآ أَنتُمۡ تَحۡزَنُونَ ﴿٦٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے
Us roz un logon se jo hamari aayat par imaan laaye thay aur mutii-e-farmaan bankar rahey thay
ان سے کہا جائے گا :) اے میرے بندو ! آج تم پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم رنجیدہ ہوگے
کہا جائے گا کہ ” اے میرے بندو ، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا
میرے بندو! آج تو تم پر کوئی خوف (و ہراس) ہے اور نہ تم (بد دل اور) غمزده ہوگے.
اے میرے بندو، آج تم پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ تم غمگین ہوگے
اے بندو میرے نہ ڈر ہے تم پر آج کے دن اور نہ تم غمگین ہو گے
اس روز ان سے کہا جائے گا "اے میرے بندو، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا"