سورۃ الدخان 44:10
فَٱرۡتَقِبۡ يَوۡمَ تَأۡتِي ٱلسَّمَآءُ بِدُخَانٖ مُّبِينٖ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا
Accha intezar karo us din ka jab aasman sareeh dhuwan (smoke) liye huey aayega
تو آپ انتظار کیجیے اس دن کا جس دن آسمان لائے گا واضح دھواں
اچھا ، انتظار کرو اس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا
آپ اس دن کے منتظر رہیں جب کہ آسمان ﻇاہر دھواں ﻻئے گا.
پس انتظار کرو اس دن کا جب آسمان ایک کھلے ہوئے دھوئیں کے ساتھ ظاہر ہوگا
سو تو انتظار کر اس دن کا کہ لائے آسمان دھواں صریح
اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا