سورۃ الدخان 44:31
مِن فِرۡعَوۡنَۚ إِنَّهُۥ كَانَ عَالِيٗا مِّنَ ٱلۡمُسۡرِفِينَ ﴿٣١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا
Firoun se najaat di jo hadd se guzar janey walon mein fil waqeh badey unchey darje ka aadmi tha
یعنی فرعون سے یقینا وہ بڑا ہی سرکش حد سے نکل جانے والوں میں سے تھا
فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اونچے درجے کا آدمی تھا
(جو) فرعون کی طرف سے (ہو رہی) تھی۔ فیالواقع وه سرکش اور حد سے گزر جانے والوں میں سے تھا.
یعنی فرعون سے، بے شک وہ سرکش اور حدسے نکل جانے والوں میں سے تھا
جو فرعون کی طرف سے تھی بیشک وہ تھا چڑھ رہا حد سے بڑھ جانے والا
فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اُونچے درجے کا آدمی تھا،