سورۃ الدخان 44:5
أَمۡرٗا مِّنۡ عِندِنَآۚ إِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِينَ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) ہمارے ہاں سے حکم ہو کر۔ بےشک ہم ہی (پیغمبر کو) بھیجتے ہیں
Hamare hukum se sadir kiya jata hai. Hum ek Rasool bhejne waley thay
طے شدہ احکام ہماری طرف سے۔ یقینا ہم ہی ہیں (رسولوں کو) بھیجنے والے
ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے ،
ہمارے پاس سے حکم ہوکر، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.
ہمارے حکم سے،بے شک ہم تھے بھیجنے والے
حکم ہو کر ہمارے پاس سے ہم ہیں بھیجنے والے
ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے۔ ہم ایک رسُول بھیجنے والے تھے