quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:48

ثُمَّ صُبُّواْ فَوۡقَ رَأۡسِهِۦ مِنۡ عَذَابِ ٱلۡحَمِيمِ ﴿٤٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو)
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur undhail (pour) do iske sar par khaulte (boiling) paani ka azaab
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر انڈیل دو اس کے سر کے اوپر کھولتے ہوئے پانی کا عذاب
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور انڈیل دو اس کے سر پر کھولتے پانی کا عذاب
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر اس کے سر پر سخت گرم پانی کا عذاب بہاؤ.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر اس کے سرپر کھولتے ہوئے پانی کاعذاب انڈیل دو
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر ڈالو اُسکے سر پر جلتے پانی کا عذاب
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور انڈیل دو اِس کے سر پر کھولتے پانی کا عذاب
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں