سورۃ الدخان 44:49
ذُقۡ إِنَّكَ أَنتَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡكَرِيمُ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے
Chakkh iska maza, bada zabardast izzatdaar aadmi hai tu
اب چکھو ! تم تو بڑے طاقتور بہت معزز تھے نا
چکھ اس کا مزا ، بڑا زبردست عزت در آدمی ہے تو
(اس سے کہا جائے گا) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام واﻻ تھا.
چکھ اس کو ، تو بڑا معزز،مکرم ہے
یہ چکھ تو ہی ہے بڑا عزت والا سردار
چکھ اس کا مزا، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تُو