سورۃ الدخان 44:47
خُذُوهُ فَٱعۡتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ ٱلۡجَحِيمِ ﴿٤٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ
Pakado isey aur raged-te (dragging) huey le jao isko jahannum ke beechon beech
(پھر کہا جائے گا :) پکڑو اس کو اور دھکیلتے ہوئے لے جائو اسے عین جہنم کے بیچوں بیچ
پکڑو اسے اور رگیدتے ہوئے لے جاؤ اور اس کو جہنم کے بیچوں بیچ
اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ.
اس کو پکڑو اور اس کو گھسیٹتے ہوئے جہنم کے بیچ تک لے جاؤ
پکڑو اسکو اور دھکیل کر لیجاؤ بیچوں بیچ دوزخ کے
" پکڑو اِسے اور رگیدتے ہوئے لے جاؤ اِس کو جہنم کے بیچوں بیچ