quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:54

كَذَٰلِكَ وَزَوَّجۡنَٰهُم بِحُورٍ عِينٖ ﴿٥٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh hogi inki shaan aur hum gori gori aah-o-chashm auratein unse biyah denge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اسی طرح ہوگا اور ہم ان سے بیاہ دیں گے بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ ہوگی ان کی شان۔ اور ہم گوری گوری آہو چشم عورتیں ان سے بیاہ دیں گے۔ وہاں موت کا مزہ وہ کبھی نہ چکھیں گے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ اسی طرح ہے اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ بات اسی طرح ہے، اور ہم ان سے بیاہ دیں گے حوریں بڑی بڑی آنکھ والی
— Maulana Wahiduddin Khan
اسی طرح ہو گا اور بیاہ دیں گے ہم اُنکو حوریں بڑی آنکھوں والیاں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ ہوگی ان کی شان۔ اور ہم گوری گوری آہو چشم عورتیں ان سے بیاہ دیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں