سورۃ الدخان 44:55
يَدۡعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَٰكِهَةٍ ءَامِنِينَ ﴿٥٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے)
Wahan woh itminaan se har tarah ki lazeez cheezein talab karenge
وہ طلب کریں گے اس میں ہر طرح کے پھل اطمینان کے ساتھ
وہاں وہ اطمینان سے ہر طرح کی لذیذ چیزیں طلب کریں گے۔
دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میوؤں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے.
وہ اس میں طلب کریں گے ہرقسم کے میوے نہایت اطمینان سے
منگوائیں گے وہاں ہر میوہ دل جمعی سے
وہاں وہ اطمینان سے ہر طرح کی لذیذ چیزیں طلب کریں گے۔