سورۃ الدخان 44:57
فَضۡلٗا مِّن رَّبِّكَۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ ﴿٥٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے
Unko jahannum ke azaab se bacha dega yahi badi kamiyabi hai
یہ فضل ہوگا آپ کے رب کی طرف سے۔ یقینا یہ بہت بڑی کامیابی ہے
اپنے فضل سے یہی بڑی کامیابی ہے “۔
یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے، یہی ہے بڑی کامیابی.
یہ تیرے رب کے فضل سے ہوگا، یہی ہے بڑی کامیابی
فضل سے تیرے رب کے یہی ہے بڑی مراد ملنی
ان کو جہنّم کے عذاب سے بچا دے گا، یہی بڑی کامیابی ہے