quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:3

أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابٗاۖ ذَٰلِكَ رَجۡعُۢ بَعِيدٞ ﴿٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya jab hum mar jayenge aur khaak (mitti) ho jayenge (to dobara uthaye jayenge)? Yeh wapasi to aqal se baeed hai”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی ہوجائیں گے (تو ہم پھر سے زندہ کیے جائیں گے یہ لوٹایا جانا تو بہت دور کی بات ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
“ ، کیا جب ہم مرجائیں گے اور خاک ہوجائیں گے (تو دوبارہ اٹھائے جائیں گے) ؟ یہ واپسی تو عقل سے بعید ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے۔ پھر یہ واپسی دور (از عقل) ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیاجب ہم مرجائیں گے اور مٹی ہوجائیں گے ،یہ دوبارہ زندہ ہونا بہت بعید ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا جب ہم مر چکیں اور ہو جائیں مٹی یہ پھر آنا بہت دور ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو جائیں گے (تو دوبارہ اٹھا ئے جائیں گے)؟ یہ واپسی تو عقل سے بعید ہے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں