quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:42

يَوۡمَ يَسۡمَعُونَ ٱلصَّيۡحَةَ بِٱلۡحَقِّۚ ذَٰلِكَ يَوۡمُ ٱلۡخُرُوجِ ﴿٤٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jis din sab log aawaza-e-hashar ko theek theek sun rahey honge, woh zameen se murdon ke nikalne ka din hoga
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جس دن کہ وہ سنیں گے ایک چنگھاڑ حق کے ساتھ۔ وہ ہوگا نکلنے کا دن۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جس دن سب لوگ آوازۂ حشر کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے ، وہ زمین سے مردوں کے نکلنے کا دن ہوگا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس روز اس تند وتیز چیﺦ کو یقین کے ساتھ سن لیں گے، یہ دن ہوگا نکلنے کا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جس دن لوگ بالیقین چنگھاڑ کو سنیں گے وہ نکلنے کادن ہوگا
— Maulana Wahiduddin Khan
جس دن سُنیں گے چنگھاڑ محقق وہ ہے دن نکل پڑنے کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جس دن سب لوگ آوازہٴ حشر کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے، وہ زمین سے مُردوں کے نکلنے کا دن ہو گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں