quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الذاريات 51:16

ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡۚ إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُحۡسِنِينَ ﴿١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo kuch unka Rubb unhein dega usey khushi khushi le rahey hongey. Woh us din ke aane se pehle neikukar (doers of good) thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ (شکریے کے ساتھ) لے رہے ہوں گے جو کچھ ان کا رب انہیں دے گا۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اس سے پہلے نیکوکار تھے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو کچھ ان کا رب انہیں دے گا اسے خوشی خوشی لے رہے ہوں گے۔ وہ اس دن کے آنے سے پہلے نیکوکار تھے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
ان کے رب نے جو کچھ انہیں عطا فرمایا ہے اسے لے رہے ہوں گے وه تو اس سے پہلے ہی نیکوکار تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
لےرہے ہوں گے جو کچھ ان کے رب نے ان کو دیا، وہ اس سے پہلے نیکی کرنے والے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
لیتے ہیں جو دیا اُنکو اُنکے رب نے وہ تھے اس سے پہلے نیکی والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو کچھ ان کا رب انہیں دے گا اسے خوشی خوشی لے رہے ہوں گے۔ وہ اُس دن کے آنے سے پہلے نیکو کار تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں