quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الذاريات 51:42

مَا تَذَرُ مِن شَيۡءٍ أَتَتۡ عَلَيۡهِ إِلَّا جَعَلَتۡهُ كَٱلرَّمِيمِ ﴿٤٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ke jis cheez par bhi woh guzar gayi usey boseeda (rotten) karke rakh diya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ نہیں چھوڑتی تھی کسی شے کو جس پر وہ آجاتی تھی مگر اس کو چوراچورا کر کے رکھ دیتی تھی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کہ جس چیز پر بھی وہ گزر گئی اسے بوسیدہ کرکے رکھ دیا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
وه جس جس چیز پر گرتی تھی اسے بوسیده ہدی کی طرح (چورا چورا) کردیتی تھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ جس چیز پر سے بھی گزری، اس کو ریزہ ریزہ کرکے چھوڑدیا
— Maulana Wahiduddin Khan
نہیں چھوڑتی کسی چیز کو جس پر گذرے کہ نہ کر ڈالے اسکو جیسے چورا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کہ جس چیز پر بھی وہ گزر گئی اسے بوسیدہ کر کے رکھ دیا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں