quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الذاريات 51:43

وَفِي ثَمُودَ إِذۡ قِيلَ لَهُمۡ تَمَتَّعُواْ حَتَّىٰ حِينٖ ﴿٤٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur (tumhare liye nishani hai) Samood mein, jab unse kaha gaya tha ke ek khaas waqt tak mazey karlo
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور اسی طرح ثمود کے معاملے میں بھی (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک خاص وقت تک کے لیے تم فائدہ اٹھا لو (دنیا کی نعمتوں سے)۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور (تمہارے لئے نشانی ہے) ثمود میں جب ان سے کہا گیا تھا کہ ایک خاص وقت تک مزے کرلو
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ﺛمود (کے قصے) میں بھی (عبرت) ہے جب ان سے کہا گیا کہ تم کچھ دنوں تک فائده اٹھا لو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ثمود میں بھی نشانی ہے جب کہ ان سے کہا گیا کہ تھوڑی مدت تک کے لیے فائدہ اُٹھالو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور نشانی ہے ثمود میں جب کہا اُنکو برت لو ایک وقت تک
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور (تمہارے لیے نشانی ہے) ثمود میں ، جب ان سے کہا گیا تھا کہ ایک خاص وقت تک مزے کر لو۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں