سورۃ الذاريات 51:47
وَٱلسَّمَآءَ بَنَيۡنَٰهَا بِأَيۡيْدٖ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ ﴿٤٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے
Aasman ko humne apne zoar se banaya hai aur hum iski qudrat rakhte hain
اور آسمان کو ہم نے بنایا اپنے ہاتھوں سے اور ہم (اس کو) توسیع دینے والے ہیں۔
آسمان کو ہم نے اپنے زور سے بنایا ہے اور ہم اس کی وسعت رکھتے ہیں۔
آسمان کو ہم نے (اپنے) ہاتھوں سے بنایا ہے اور یقیناً ہم کشادگی کرنے والے ہیں.
اور ہم نے آسمان کو اپنی قدرت سے بنایا اور ہم کشادہ کرنے والے ہیں
اور بنایا ہم نے آسمان ہاتھ کے بل سے اور ہم کو سب مقدور ہے
آسمان کو ہم نے اپنے زور سے بنایا ہے اور ہم اس کی قدرت رکھتے ہیں۔