سورۃ الطور 52:28
إِنَّا كُنَّا مِن قَبۡلُ نَدۡعُوهُۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلۡبَرُّ ٱلرَّحِيمُ ﴿٢٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے
Hum pichli zindagi mein usi se duaein maangte thay, woh waqai bada hi Mohsin (beneficent) aur Raheem hai
یقینا ہم پہلے سے اس کو پکارا کرتے تھے۔
ہم پچھلی زندگی میں اسی سے دعائیں مانگتے تھے وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے۔
ہم اس سے پہلے ہی اس کی عبادت کیا کرتے تھے، بیشک وه محسن اور مہربان ہے.
ہم اس سے پہلے اسی کو پکارتے تھے،بے شک وہ نیک سلوک والا، مہربان ہے
ہم پہلےسے پکارتے تھے اُسکو بیشک وہی ہے نیک سلوک والا مہربان
ہم پچھلی زندگی میں اُسی سے دعائیں مانگتے تھے، وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے