quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:29

فَذَكِّرۡ فَمَآ أَنتَ بِنِعۡمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٖ وَلَا مَجۡنُونٍ ﴿٢٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ تو کاہن ہو اور نہ دیوانے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Pas aey nabi, tum nasihat kiye jao, apne Rubb ke fazal se na tum kaahin (soothsayer) ho aur na majnoon (madman)
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو (اے نبی ﷺ !) آپ تذکیر کرتے رہیے پس آپ اپنے رب کے فضل سے نہ کاہن ہیں اور نہ مجنون۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے نبی تم نصیحت کئے جاؤ، اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مجنون۔
— Fi Zilal al-Qur'an
تو آپ سمجھاتے رہیں کیونکہ آپ اپنے رب کے فضل سے نہ تو کاہن ہیں نہ دیوانہ.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس تم نصیحت کرتے رہو، اپنے رب کے فضل سے تم نہ کاہن ہو اور نہ مجنون
— Maulana Wahiduddin Khan
اب تو سمجھا دے کہ تو اپنے رب کے فضل سےنہ جنوں سےخبر لینے والا ہے اور نہ دیوانہ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پس اے نبیؐ، تم نصیحت کیے جاؤ، اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مجنون
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں