quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:30

أَمۡ يَقُولُونَ شَاعِرٞ نَّتَرَبَّصُ بِهِۦ رَيۡبَ ٱلۡمَنُونِ ﴿٣٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya yeh log kehte hain ke yeh shaks shayar hai jiske haqq mein hum gardish-e-ayyam (misfortune) ke intizaar kar rahe hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک شاعر ہے جس کے لیے ہم منتظر ہیں گردش زمانہ کے ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کررہے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا کافر یوں کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے ہم اس پر زمانے کے حوادث (یعنی موت) کا انتظار کر رہے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہےہم اس پرگردشِ زمانہ کے منتظر ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا کہتےہیں یہ شاعر ہے ہم منتظر ہیں اُس پر گردش زمانہ کے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کےحق میں گردشِ ایّام کا انتظار کر رہے ہیں؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں