سورۃ الطور 52:31
قُلۡ تَرَبَّصُواْ فَإِنِّي مَعَكُم مِّنَ ٱلۡمُتَرَبِّصِينَ ﴿٣١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہہ دو کہ انتظار کئے جاؤ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
Inse kaho, accha intizaar karo, main bhi tumhare saath intizaar karta hoon
آپ ﷺ کہیے کہ اچھا تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں۔
ان سے کہو اچھا انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔
کہہ دیجئے! تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں.
کہوکہ انتظار کرو،میں بھی تمھارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں
تو کہہ تم منتظر رہو کہ میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں
ان سے کہو اچھا انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔