quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:34

فَلۡيَأۡتُواْ بِحَدِيثٖ مِّثۡلِهِۦٓ إِن كَانُواْ صَٰدِقِينَ ﴿٣٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Agar yeh apne is qaul (saying) mein sacche hain to isi shaan ka ek kalaam bana layein
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو وہ لے آئیں اس جیسی کوئی ایک بات اگر وہ سچے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اگر یہ اپنے اس قول میں سچے ہیں تو اسی شان کا ایک کلام بنالائیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اچھا اگر یہ سچے ہیں تو بھلا اس جیسی ایک (ہی) بات یہ (بھی) تو لے آئیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس وہ اس کے مانند کوئی کلام لے آئیں ،اگر وہ سچے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر چاہئے کہ لے آئیں کوئی بات اسی طرح کی اگر وہ سچے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اگر یہ اپنے اس قول میں سچے ہیں تو اسی شان کا ایک کلام بنا لائیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں