سورۃ القمر 54:19
إِنَّآ أَرۡسَلۡنَا عَلَيۡهِمۡ رِيحٗا صَرۡصَرٗا فِي يَوۡمِ نَحۡسٖ مُّسۡتَمِرّٖ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی
Humne ek paiham nahusat (unremitting misfortune) ke din sakht toofani hawa unpar bhej di jo logon ko utha utha kar is tarah phenk rahi thi
ہم نے ان پر مسلط کردی ایک ُ تند و تیز ہوا ایک مسلسل نحوست کے دن میں۔
ہم نے ایک پیہم نحوست کے دن سخت طوفانی ہوا ان پر بھیج دی۔
ہم نے ان پر تیز وتند مسلسل چلنے والی ہوا، ایک پیہم منحوس دن میں بھیج دی.
ہم نے ان پر ایک سخت ہوا بھیجی مسلسل نحوست (سخت سردی) کے دن میں
ہم نے بھیجی اُن پر ہوا تند ایک نحوست کے دن جو چلے گئ
ہم نے ایک پیہم نحوست کے دن سخت طوفانی ہوا اُن پر بھیج دی جو لوگوں کو اُٹھا اُٹھا کر اِس طرح پھینک رہی تھی