quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القمر 54:36

وَلَقَدۡ أَنذَرَهُم بَطۡشَتَنَا فَتَمَارَوۡاْ بِٱلنُّذُرِ ﴿٣٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Lut ne apni qaum ke logon ko hamari pakad se khabardaar kiya magar woh saari tambihat ko mashkuk (doubtful) samajh kar baaton mein udate rahey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور لوط ؑ نے ان کو خبردار کردیا تھا ہماری پکڑ سے لیکن انہوں نے شک کیا ان چیزوں پر جن کے بارے میں انہیں خبردار کیا گیا تھا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
لوط نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری پکڑ سے خبردار کیا مگر وہ ساری تنبیہات کو مشکوک سمجھ کر باتوں میں اڑاتے رہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور لوط نے ان کوہماری پکڑسے ڈرایا، پھر انھوں نے اس ڈرانے میں جھگڑے پیدا کيے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور وہ ڈرا چکا تھا اُنکو ہماری پکڑ سے پھر لگے مکرانے ڈرانے کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
لوطؑ نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری پکڑ سے خبردار کیا مگر وہ ساری تنبیہات کو مشکوک سمجھ کر باتوں میں اڑاتے رہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں