سورۃ القمر 54:35
نِّعۡمَةٗ مِّنۡ عِندِنَاۚ كَذَٰلِكَ نَجۡزِي مَن شَكَرَ ﴿٣٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
Unko humne apne fazl se raat ke pichle pehar bacha kar nikal diya. Yeh jaza dete hai hum har us shaks ko jo shukar guzar hota hai
وہ نعمت تھی ہمارے پاس سے۔ اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں اس کو جو شکر کرتا ہے۔
یہ جزا دیتے ہیں ہم ہراس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے۔
اپنے احسان سے ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
اپنی جانب سے فضل کرکےہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں اس کو جو شکر کرے
فضل سے اپنی طرف کے ہم یوں بدلا دیتے ہیں اسکو جو حق مانے
اُن کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اُس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے