سورۃ القمر 54:6
فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡۘ يَوۡمَ يَدۡعُ ٱلدَّاعِ إِلَىٰ شَيۡءٖ نُّكُرٍ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک ناخوش چیز کی طرف بلائے گا
Pas aey Nabi, insey rukh pher lo. Jis roz pukarne wala ek sakht nagawaar cheez ki taraf pukarega
تو (اے نبی ﷺ !) آپ ان سے صرفِ نظر کر لیجیے۔
پس اے نبی ان سے رخ پھیر لو جس روز پکارنے والا سخت ناگوار چیز کی طرف پکارے گا
پس (اے نبی) تم ان سے اعراض کرو جس دن ایک پکارنے واﻻ ناگوار چیز کی طرف پکارے گا.
پس ان سے اعراض کرو، جس دن پکارنے والا ایک ناگوار چیزکی طرف پکارے گا
سو تو ہٹ آ اُنکی طرف سے جس دن پکارے پکارنے والا ایک ناگوار چیز کی طرف
پس اے نبیؐ ، اِن سے رُخ پھیر لو۔ جس روز پکارنے والا ایک سخت ناگوار چیز کی طرف پکارے گا