سورۃ القمر 54:8
مُّهۡطِعِينَ إِلَى ٱلدَّاعِۖ يَقُولُ ٱلۡكَٰفِرُونَ هَٰذَا يَوۡمٌ عَسِرٞ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے
Pukarne wale ki taraf daudey jaa rahey hongey Aur wahi munkireen (jo duniya mein iska inkar karte thay)us waqt kahenge ke yeh din to bada kathin hai
دوڑتے ہوئے آئیں گے پکارنے والے کی طرف۔ کافر کہیں گے کہ یہ تو بڑا سخت دن ہے۔
پکارنے والے کی طرف دوڑے جارہے ہوں گے اور ہی منکرین (جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے) اس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے۔
پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے.
بھاگتے ہوئے پکارنے والے کی طرف،منکر کہیں گے کہ یہ دن بڑا سخت ہے
دوڑتے جائیں اُس پکارنے والے کے پا س کہتے جائیں مُنکر یہ دن مشکل آیا
پکارنے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے اور وہی منکرین (جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے) اُس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے