سورۃ الواقعة 56:87
تَرۡجِعُونَهَآ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴿٨٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
Us waqt uski nikalti hui jaan ko wapas kyun nahin ley aatey
تو اس (جان) کو لوٹا کیوں نہیں لیتے اگر تم سچے ہو ؟
اس وقت اس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے ؟ اگر تم سچے ہو
اور اس قول میں سچے ہو تو (ذرا) اس روح کو تو لوٹاؤ.
تو تم اس جان کو کیوں نہیں لوٹالاتے، اگر تم سچے ہو
تو کیوں نہیں پھیر لیتے اُس روح کو اگر ہو تم سچے
اُس وقت اُس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟