سورۃ الصف 61:2
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفۡعَلُونَ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مومنو! تم ایسی باتیں کیوں کہا کرتے ہو جو کیا نہیں کرتے
Aey logon jo iman laye ho, tum kyun woh baat kehte ho jo karte nahin ho
اے مسلمانو ! تم کیوں کہتے ہو وہ جو کرتے نہیں ہو ؟
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو ؟
اے ایمان والو! تم وه بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں.
اے ایمان والو،تم ایسی بات کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں
اے ایمان والو کیوں کہتے ہو منہ سے جو نہیں کرتے
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟